الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
505. خيثمة بن عبد الرحمن، عن عدي بن حاتم
خیثمہ بن عبدالرحمن کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14269
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ الْعَوْضِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ الرَّقَاشِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا أَهْلُ صَيْدٍ، مَا تَرَى فِي الْمِعْرَاضِ؟ قَالَ: " مَا خَزَقَ مِنْهُ فَكُلْ " وَسَأَلْتُهُ عَنِ الْكِلَابِ؟ فَقَالَ: إِذَا أَرْسَلْتَ كِلَابَكَ فَمَا أَخَذَتْ فَكُلْ إِلَّا أَنْ يَدْخُلَ فِيهَا كَلْبٌ مِنْ غَيْرِهَا.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم شکار کرنے والے لوگ ہیں، آپ معراض کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اس سے چھد جائے اسے کھاؤ۔“ اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کتوں کے بارے میں بھی پوچھا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنے کتے چھوڑو تو جو وہ پکڑیں اسے کھاؤ، الا یہ کہ ان کے ساتھ کوئی اور کتا بھی شامل ہو جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14269]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 85، حدیث 197»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14269 in Urdu