🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
506. همام بن الحارث، عن عدي بن حاتم
ہمام بن حارث کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14275
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، (ح) وَحَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ قَالَا: ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أُرْسِلُ كِلَابِي الْمُعَلَّمَةَ فَيُمْسِكْنَ عَلَيَّ أَفَآكُلُ؟ قَالَ: إِذَا أَرْسَلْتَ كِلَابَكَ الْمُعَلَّمَةَ فَأَمْسَكْنَ عَلَيْكَ فَكُلْ قُلْتُ: وَإِنْ قَتَلْنَ؟ قَالَ: " وَإِنْ قَتَلْنَ مَا لَمْ يَشْرَكْهُمْ كَلْبٌ سِوَاهُمْ " قُلْتُ: أَرْمِي بِالْمِعْرَاضِ فَيَخْزِقُ قَالَ: إِنْ خَزَقَ فَكُلْ، وَإِنْ أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَلَا تَأْكُلْ.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑتا ہوں، وہ میرے لیے (شکار) روک لیتے ہیں، تو کیا میں کھاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے چھوڑو اور وہ تمہارے لیے روک لیں تو کھاؤ۔“ میں نے عرض کیا: اگرچہ وہ مار ڈالیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ مار ڈالیں، جب تک ان کے ساتھ کوئی اور کتا شریک نہ ہو۔“ میں نے عرض کیا: میں معراض سے مارتا ہوں اور وہ چھید ڈالتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر چھید ڈالے تو کھاؤ، اور اگر چوڑائی سے لگے تو مت کھاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14275]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 88، حدیث 203»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14275 in Urdu