الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
507. عبد الله بن معقل بن مقرن، عن عدي بن حاتم
عبداللہ بن معقل بن مقرن کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14280
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَعْقِلٍ، يَقُولُ: كَانَ عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ.
عبداللہ بن معقل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آگ سے بچو، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے ہی سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14280]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 89، حدیث 208»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14280 in Urdu