الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
511. سماك بن حرب، عن تميم
سماک بن حرب کی تمیم سے روایات
حدیث نمبر: 14300
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ قَالَ: سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، وَأَتَاهُ رَجُلٌ يَسْأَلُهُ مِائَةَ دِرْهَمٍ فَقَالَ: تَسْأَلُنِي مِائَةَ دِرْهَمٍ وَأَنَا ابْنُ حَاتِمٍ وَاللهِ لَا أُعْطِيكَ، ثُمَّ قَالَ: لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى خَيْرًا مِنْهَا، فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ مَا أَعْطَيْتُكَ.
(سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کے پاس) ایک شخص آیا اور اس نے سو درہم مانگے۔ انہوں نے فرمایا: تم مجھ سے سو درہم مانگتے ہو حالانکہ میں ابن حاتم ہوں؟! اللہ کی قسم! میں تمہیں نہیں دوں گا۔ پھر فرمایا: ”اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہ سنا ہوتا: 'جو کوئی قسم کھائے، پھر اس سے بہتر چیز دیکھے تو وہی کرے جو بہتر ہے' تو میں تمہیں یہ نہ دیتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14300]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 96، حدیث 228»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14300 in Urdu