الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
519. مري بن قطري، عن عدي بن حاتم
مری بن قطری کی سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14323
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ يُحَدِّثُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَسْأَلُكَ عَنْ طَعَامٍ أَدَعُهُ لَا أَدَعُهُ إِلَّا تَحَرُّجًا، قَالَ: " لَا تَدَعْ شَيْئًا ضَارَعْتَ النَّصْرَانِيَّةَ فِيهِ.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں آپ سے ایک ایسے کھانے کے بارے میں پوچھتا ہوں جسے میں چھوڑ دیتا ہوں، محض احتیاطاً (گناہ کے ڈر سے) چھوڑتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز میں تم نے نصرانیت سے مشابہت اختیار کی ہو اسے مت چھوڑو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14323]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 104، حدیث 251»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14323 in Urdu