الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
531. ما أسند عتبة بن غزوان
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 14359
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ، ثَنَا أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ غَزْوَانَ، قَالَ: كُنَّا نَشْهَدُ مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْقِتَالَ، فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ قَالَ لَنَا: " احْمِلُوا " فَحَمَلْنَا.
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لڑائی میں حاضر ہوتے تھے، جب سورج ڈھل جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے فرماتے: ”حملہ کرو۔“ تو ہم حملہ کرتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14359]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 116، حدیث 287»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14359 in Urdu