الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
532. شريح بن عبيد الحضرمي، عن عتبة
شریح بن عبید حضرمی کی سیدنا عتبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14365
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، وَأَبُو زَيْدٍ الْحَوْطِيُّ قَالَا: ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: قَالَ عُتْبَةُ بْنُ عَبْدٍ السُّلَمِيُّ كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - " إِذَا أَتَاهُ الرَّجُلُ وَلَهُ الِاسْمُ لَا يُحِبُّهُ حَوَّلَهُ، وَلَقَدْ أَتَيْنَاهُ وَإِنَّا لَسَبْعَةٌ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ أَكْبَرُنَا الْعِرْبَاضُ بْنُ سَارِيَةَ فَبَايَعْنَاهُ جَمِيعًا مَعًا.
شریح بن عبید کہتے ہیں: عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ جب کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا اور اس کا نام ایسا ہوتا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے بدل دیتے۔ ہم بنو سلیم کے سات آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ہم میں سب سے بڑے عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ تھے، تو ہم سب نے اکٹھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14365]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 119، حدیث 293»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14365 in Urdu