الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
552. عرس بن عميرة الكندي
سیدنا عرس بن عمیرہ کندی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ الْعُرْسِ بْنِ عَمِيرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا عُمِلَتِ الْخَطِيئَةُ فِي الْأَرْضِ فَمَنْ شَهِدَهَا وَأَنْكَرَهَا فَهُوَ كَمَنْ غَابَ عَنْهَا وَمَنْ غَابَ عَنْهَا وَرَضِيَهَا كَمَنْ شَهِدَهَا.
سیدنا عرس بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب زمین میں کوئی گناہ کیا جائے تو جو اسے دیکھے اور اسے ناپسند کرے وہ ایسا ہے جیسے وہاں موجود ہی نہ ہو، اور جو وہاں موجود نہ ہو مگر اس پر راضی ہو، وہ ایسا ہے جیسے وہاں موجود ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14417]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 139، حدیث 345»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14417 in Urdu