الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
553. عويم بن ساعدة الأنصاري
سیدنا عویم بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14423
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُوَيْمِ بْنِ سَاعِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: أَنْهَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا مَعَهُ قَوْسٌ فَارِسِيَّةٌ فَقَالَ: اطْرَحْهَا ثُمَّ أَشَارَ إِلَى الْقَوْسِ الْعَرَبِيَّةِ وَقَالَ: بِهَذِهِ وَبِرُمْحِ الْقَنَا يُمَكِّنُ لَكُمْ فِي الْبِلَادِ وَيَنْصُرُكُمْ عَلَى عَدُوِّكُمْ.
سیدنا عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو، جس کے پاس فارسی کمان تھی، ڈانٹا اور فرمایا: ”اسے پھینک دو۔“ پھر عربی کمان کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: ”اسی سے اور نیزے سے اللہ تمہیں زمینوں میں تمکنت دے گا اور تمہارے دشمن پر تمہاری مدد کرے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14423]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 141، حدیث 351»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14423 in Urdu