🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
561. عروة بن مضرس بن حارثة بن لام الطائي
سیدنا عروہ بن مضرس بن حارثہ بن لام طائی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14459
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطَوَانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ الطَّائِيِّ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ وَاقِفٌ بِجَمْعٍ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَقْبَلْتُ مِنْ جَبَلِ طَيِّئٍ وَأَذْلَلْتُ مَطِيَّتِي وَأَتْعَبْتُ نَفْسِي وَاللهِ مَا نَزَلْتُ مِنْ جَبَلٍ إِلَّا وَقَفْتُ عَلَيْهِ فَهَلْ لِي مِنْ حَجٍّ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَدْرَكَ مَعَنَا هَذِهِ الصَّلَاةَ وَقَدْ أَتَى عَرَفَاتٍ قَبْلَ ذَلِكَ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا فَقَدْ قَضَى تَفَثَهُ وَتَمَّ حَجُّهُ.
سیدنا عروہ بن مضرس طائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزدلفہ میں وقوف فرما رہے تھے، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں طی کے پہاڑ سے آیا، میں نے اپنی سواری کو نڈھال کر دیا اور اپنے آپ کو تھکا دیا، اللہ کی قسم! جس پہاڑ پر بھی اترا وہاں وقوف کیا، تو کیا میرا حج ہو گیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہمارے ساتھ یہ نماز پائے اور اس سے پہلے رات یا دن میں عرفات آ چکا ہو، تو اس نے اپنی میل کچیل کا حق ادا کر دیا اور اس کا حج پورا ہو گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14459]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 152، حدیث 387»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14459 in Urdu