🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
575. عطية بن سعد السعدي من بني جشم بن سعد
سیدنا عطیہ بن سعد سعدی رضی اللہ عنہ، بنو جشم بن سعد سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14519
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي وَفْدِ قَوْمِهِ، فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " هَلْ قَدِمَ عَلَيْكُمْ أَحَدٌ غَيْرُكُمْ؟ " قَالُوا: نَعَمْ، فَتًى مِنَّا خَلَّفْنَاهُ فِي رِحَالِنَا قَالَ: " فَأَرْسِلُوا إِلَيْهِ " فَلَمَّا دَخَلْتُ عَلَيْهِ وَهُمْ عِنْدَهُ اسْتَقْبَلَنِي فَقَالَ: إِنَّ الْيَدَ الْمُنْطِيَةَ هِيَ الْعُلْيَا، وَإِنَّ السَّائِلَةَ هِيَ السُّفْلَى، وَمَا اسْتَغْنَيْتَ فَلَا تَسْأَلْ، فَإِنَّ مَالَ اللهِ مَسْئُولٌ وَمَنْطِيٌّ.
سیدنا عطیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنی قوم کے وفد کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تمہارے علاوہ بھی کوئی آیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، ہم میں سے ایک نوجوان ہے جسے ہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے بلا بھیجو۔“ (عطیہ کہتے ہیں) جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور صحابہ بھی موجود تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف متوجہ ہو کر فرمایا: ”دینے والا ہاتھ ہی اوپر والا ہے، اور مانگنے والا ہاتھ نیچے والا ہے، اور جب تک تجھے ضرورت نہ ہو مت مانگ، کیونکہ اللہ کا مال مانگا بھی جاتا ہے اور دیا بھی جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14519]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 169، حدیث 447»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14519 in Urdu