🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
587. عجير بن يزيد بن عبد العزيز
سیدنا عجیر بن یزید بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14575
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيِّ قَالَ: " عُجَيْرُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، سَكَنَ مَكَّةَ، رَوَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَدِيثًا " وَلَمْ يَذْكُرْ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَدِيثَ.
امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا عجیر بن یزید بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ مکہ میں رہائش پذیر تھے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ محمد بن اسماعیل (بخاری) نے وہ حدیث ذکر نہیں کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14575]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 188، حدیث 503»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14575 in Urdu