الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
591. من أخبار عقيل
سیدنا عقیل رضی اللہ عنہ کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 14582
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ: يَا أَبَا يَزِيدَ إِنِّي أُحِبُّكَ حُبَّيْنِ، لِقَرَابَتِكَ مِنِّي، وَحُبٌّ لِمَا كُنْتُ أَعْلَمُ مِنْ حُبِّ عَمِّي إِيَّاكَ.
ابواسحاق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے ابو یزید! میں تم سے دو طرح کی محبت کرتا ہوں، ایک تو تمہاری مجھ سے قرابت کی وجہ سے، اور دوسری اس وجہ سے کہ میں جانتا تھا کہ میرے چچا (ابوطالب) تم سے کتنی محبت کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14582]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 191، حدیث 510»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14582 in Urdu