الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
613. يسير بن عمرو، عن أبي مسعود
یسیر بن عمرو کی سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14737
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا مَسْعُودٍ لَمَّا قُتِلَ عَلِيٌّ فَتَبِعْتُهُ، فَقُلْتُ: أَنْشُدُكَ اللهَ مَا سَمِعْتَ مِنَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْفِتَنِ؟ فَقَالَ: إِنَّا لَا نَكْتُمُ شَيْئًا، عَلَيْكَ بِتَقْوَى اللهِ وَالْجَمَاعَةِ، وَإِيَّاكَ وَالْفُرْقَةَ فَإِنَّهَا هِيَ الضَّلَالُ، وَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَكُنْ لِيَجْمَعَ أُمَّةَ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى ضَلَالَةٍ.
یسیر بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ شہید کیے گئے تو میں نے سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا، تو میں ان کے پیچھے گیا اور عرض کیا: میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، آپ نے فتنوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا سنا ہے؟ انہوں نے کہا: ہم کچھ نہیں چھپاتے، تم پر لازم ہے کہ اللہ سے ڈرو اور جماعت کے ساتھ رہو، اور تفرقہ سے بچو کیونکہ وہی گمراہی ہے، اور اللہ عزوجل امتِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14737]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 239، حدیث 665»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 14737 in Urdu