الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. عبد الرحمن بن أزهر، عن جبير بن مطعم
عبدالرحمن بن ازہر کی سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1477
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، وَعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، قَالَا: ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِلْقُرَشِيِّ قُوَّةُ رَجُلَيْنِ مِنْ غَيْرِ قُرَيْشٍ فَسَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ سَائِلٌ: مَا يَعْنِي بِذَاكَ؟ قَالَ: " نُبْلُ الرَّأْيِ ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریشی کے پاس غیر قریشی کے دو آدمیوں کے برابر طاقت ہوتی ہے۔“ ایک سائل نے ابن شہاب سے پوچھا کہ اس سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: ”رائے کی عمدگی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1477]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 114، حدیث 1490»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1477 in Urdu