الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب محمد بن جبير بن مطعم، عن أبيه
محمد بن جبیر بن مطعم کی اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1493
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ، ثَنَا هُشَيْمٌ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُكَلِّمَهُ فِي أُسَارَى بَدْرٍ، فَقَالَ: لَوْ أَتَانَا فِيهِمْ، شَفَّعْنَاهُ " يَعْنِي أَبَاهُ الْمُطْعِمَ بْنَ عَدِيٍّ، قَالَ هُشَيْمٌ: " وَكَانَتْ لَهُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدٌ.
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بدر کے قیدیوں کے بارے میں بات کرنے آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ ان کے بارے میں ہمارے پاس آتے تو ہم ان کی سفارش قبول کر لیتے“، یعنی ان کے والد مطعم بن عدی کو۔
ہشیم کہتے ہیں: ان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک احسان تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1493]
ہشیم کہتے ہیں: ان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک احسان تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1493]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 117، حدیث 1506»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1493 in Urdu