الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. نسبة أبي بكر الصديق " واسمه رضي الله عنه: أبو بكر عبد الله بن عثمان بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرة "
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نسب، اور آپ کا نام: ابوبکر عبداللہ بن عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ
حدیث نمبر: 15
حَدَّثَنَا بُهْلُولُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ، ثَنَا أَبِي، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ أَبِي الْمُسَاوِرِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ هَانِئٍ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا أُسْرِيَ بِهِ: إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَخْرُجَ إِلَى قُرَيْشٍ فَأُخْبِرَهُمْ، فَأَخْبَرَهُمْ فَكَذَّبُوهُ، وَصَدَّقَهُ أَبُو بَكْرٍ فَسُمِّي يَوْمَئِذٍ الصِّدِّيقُ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب آپ کو معراج کرائی گئی تو فرمایا: ”میں چاہتا ہوں کہ قریش کے پاس جا کر انہیں بتاؤں۔“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بتایا تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلا دیا، اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کی، چنانچہ اسی دن سے انہیں ”الصدیق“ کہا جانے لگا۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 55، حدیث 15»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15 in Urdu