🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
700. ما أسند عقبة
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15048
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْعَبَّادَانِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ، ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَا: ثَنَا وَهْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: أُتِيَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوِ ابْنِ النُّعَيْمَانِ وَهُوَ سَكْرَانُ، فَشَقَّ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَشَقَّةً شَدِيدَةً فَأَمَرَ مَنْ كَانَ فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ، فَضَرَبُوهُ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ " قَالَ عُقْبَةَ: فَكُنْتُ فِيمَنْ ضَرَبَهُ.
سیدنا عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نعیمان یا ابن نعیمان کو، جو نشے کی حالت میں تھا، لایا گیا تو یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر شدید گراں گزری۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں موجود لوگوں کو حکم دیا کہ اسے ماریں، چنانچہ انہوں نے اسے جوتیوں اور کھجور کی شاخوں سے مارا۔ سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا جنہوں نے اسے مارا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15048]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 354، حدیث 977»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15048 in Urdu