🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
778. عوف بن القعقاع بن معبد بن زرارة بن عرس بن زيد بن عبد الله بن دارم
سیدنا عوف بن قعقاع بن معبد بن زرارہ بن عرس بن زید بن عبداللہ بن دارم رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15242
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ بَهْرَامَ الْإِيذَجِيُّ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ، ثَنَا مَحْمُودُ بْنُ تَوْبَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَوْفِ بْنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ زُرَارَةَ بْنِ عُرْسِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ دَارِمٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّهِ عَوْفِ بْنِ الْقَعْقَاعِ قَالَ: وَفَدَ أَبِي إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا مَعَهُ غُلَيِّمٌ، فَأَمَرَ لِكُلِّ رَجُلٍ بِبُرْدَيْنِ، وَأَمَرَ لِي بِبُرْدٍ، فَلَمَّا انْصَرَفْنَا بَاعَ عَلَيَّ رَجُلٌ مِنْهُمْ أَحَدَ بُرْدَيْهِ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي بُرْدَيْنِ فَنَظَرَ إِلَيَّ وَقَالَ: " مِنْ أَيْنَ لَكَ هَذَا؟ " قُلْتُ: اشْتَرَيْتُهَا مِنْ فُلَانٍ، قَالَ: أَنْتَ كُنْتَ أَحَقَّ مِنْهُ إِذْ ضَيَّعَ مَا أَعْطَاهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
سیدنا عوف بن قعقاع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے والد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد لے کر آئے اور میں ان کے ساتھ ایک چھوٹا لڑکا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر آدمی کے لیے دو دو چادروں کا حکم دیا، اور میرے لیے ایک چادر کا حکم دیا، جب ہم واپس ہوئے تو ان میں سے ایک آدمی نے اپنی دو چادروں میں سے ایک مجھ پر بیچ دی، تو میں دو چادروں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا اور فرمایا: ”یہ تمہیں کہاں سے ملیں؟“ میں نے کہا: میں نے فلاں سے خریدی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیا تھا اسے ضائع کر دینے کی وجہ سے، تم اس کے زیادہ حقدار تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15242]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 81، حدیث 151»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15242 in Urdu