الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
794. عيسى بن عقيل
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15274
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ، ثَنَا أَبُو حَمَّادٍ الْحَنَفِيُّ الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَقِيلٍ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِابْنٍ لِي، فَقَالَ: " مَا اسْمُهُ؟ فَقُلْتُ: فُلَانٌ قَالَ: بَلْ عَبْدُ الرَّحْمَنِ.
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنے ایک بیٹے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”اس کا نام کیا ہے؟“ میں نے کہا: فلاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ عبدالرحمٰن رکھو۔“
عمران بن حصین، کنیت ابونجید، اور ان کے حالات اور نسب کا ذکر: [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15274]
عمران بن حصین، کنیت ابونجید، اور ان کے حالات اور نسب کا ذکر: [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15274]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 102، حدیث 183»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15274 in Urdu