الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
794. عيسى بن عقيل
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15283
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ، ثَنَا أَبُو خُشَيْنَةَ حَاجِبُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ قَالَ: مَا مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے دائیں ہاتھ سے بیعت کی ہے، میں نے اپنی شرمگاہ کو کبھی دائیں ہاتھ سے نہیں چھوا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15283]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 104، حدیث 192»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15283 in Urdu