الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
794. عيسى بن عقيل
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15286
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا أَبُو هِلَالٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَحَادِيثَ سَمِعْتُهَا وَحَفِظْتُهَا مَا يَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَ بِهَا إِلَّا أَصْحَابِي يُخَالِفُونِي فِيهَا ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث سنیں اور یاد رکھیں، مجھے انہیں بیان کرنے سے صرف یہ چیز روکتی ہے کہ میرے ساتھی ان میں مجھ سے اختلاف کرتے ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15286]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 105، حدیث 195»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15286 in Urdu