الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
794. عيسى بن عقيل
سیدنا عیسیٰ بن عقیل رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 15291
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى قَالَ: رَأَيْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ يَلْبَسُ الْخَزَّ ".
زرارہ بن اوفیٰ کہتے ہیں: میں نے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کو خز (ریشم ملا کپڑا) پہنتے دیکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15291]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 106، حدیث 200»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15291 in Urdu