الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
799. قتادة بن دعامة، عن مطرف عن عمران
قتادہ بن دعامہ کی، مطرف کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15320
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، بِالْكُوفَةِ خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَكَبَّرَ هَذَا التَّكْبِيرَ حِينَ يَرْكَعُ وَحِينَ يَسْجُدُ فَكَبَّرَ كُلَّهُ، فَلَمَّا انْصَرَفْنَا قَالَ لِي عِمْرَانُ: مَا صَلَّيْتُ مُنْذُ حِينٍ أَوْ مُنْذُ كَذَا أَشْبَهَ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللهِ مِنْ هَذِهِ الصَّلَاةِ.
مطرف بن عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اور عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے کوفہ میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، تو انہوں نے رکوع اور سجدے کے وقت یہ تکبیریں کہیں اور ہر جگہ تکبیر کہی۔ جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو عمران رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”میں نے مدت سے - یا اتنے عرصے سے - اس نماز سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جیسی کوئی نماز نہیں پڑھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15320]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 117، حدیث 229»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15320 in Urdu