الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
816. عوف عن أبي رجاء
عوف کی ابورجاء سے روایات
حدیث نمبر: 15371
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، فَرَدَّ عَلَيْهِ ثُمَّ جَلَسَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَشْرٌ " ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ، فَرَدَّ عَلَيْهِ ثُمَّ جَلَسَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عِشْرُونَ "، ثُمَّ جَاءَ آخَرُ، فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، فَرَدَّ عَلَيْهِ، قَالَ: " ثَلَاثُونَ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: السلام علیکم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا پھر وہ بیٹھ گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس (نیکیاں)۔“ پھر ایک اور آیا اور کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا پھر وہ بیٹھ گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیس۔“ پھر ایک اور آیا اور کہا: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا، فرمایا: ”تیس۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15371]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 134، حدیث 280»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15371 in Urdu