الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
835. سعيد بن زربي أبو عبيدة الباجي عن الحسن
سعید بن زربی، ابوعبیدہ باجی، کی حسن سے روایات
حدیث نمبر: 15438
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ اسْتَخْلَصَ هَذَا الدِّينَ لِنَفْسِهِ، وَلَا يَصْلُحُ لِدِينِكُمْ إِلَّا السَّخَاءُ وَحُسْنُ الْخُلُقِ، فَزَيِّنُوا دِينَكُمْ بِهِمَا.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل نے اس دین کو اپنے لیے چن لیا ہے، اور تمہارے دین کے لیے سخاوت اور حسنِ اخلاق کے سوا کوئی چیز مناسب نہیں، سو اپنے دین کو ان دونوں سے آراستہ کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15438]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 159، حدیث 347»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15438 in Urdu