الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
845. الحسن بن دينار عن الحسن عن عمران
حسن بن دینار کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15459
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى الْجَزَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا صُهَيْبُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ صُهَيْبٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَعْتَقَ رُؤُوسًا سِتَّةً عِنْدَ مَوْتِهِ، وَلَمْ يَكُنْ لِيَمْلِكَ غَيْرُهُمْ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَدَعَاهُمْ فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَأَجَازَ اثْنَيْنِ وَرَدَّ أَرْبَعَةً فِي الرِّقِّ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری آدمی نے اپنی موت کے وقت چھ سر (غلام) آزاد کیے، اور اس کے سوا اس کی کوئی ملکیت نہ تھی۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی، ”تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلایا اور ان کے درمیان قرعہ ڈالا، دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلامی میں لوٹا دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15459]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 165، حدیث 368»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15459 in Urdu