🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
860. منصور بن زاذان عن الحسن عن عمران بن حصين
منصور بن زاذان کی، حسن کے واسطے سے، سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15505
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّهُ رَأَى فِي يَدِ رَجُلٍ حَلْقَةً مِنْ صُفْرٍ، فَقَالَ: " مَا هَذِهِ؟ " قَالَ: " مِنَ الْوَاهِنَةِ " قَالَ: أَمَا إِنَّهَا لَا تَزِيدُكَ إِلَّا وَهْنًا، وَإِنَّكَ لَوْ مُتَّ وَأَنْتَ تَرَى أَنَّهَا تَنْفَعُكَ لَمِتَّ عَلَى غَيْرِ الْفِطْرَةِ ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک آدمی کے ہاتھ میں پیتل کا چھلا دیکھا، تو فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ اس نے کہا: واہنہ کے لیے ہے۔ فرمایا: ”خبردار! یہ تمہیں کمزوری کے سوا کچھ نہیں بڑھائے گی، اور اگر تم اسی حال میں مر گئے کہ تمہارا خیال ہے کہ یہ تمہیں نفع دیتی ہے، تو تم فطرت کے خلاف حالت میں مرو گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15505]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 179، حدیث 414»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15505 in Urdu