الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
876. الحكم بن الأعرج عن عمران بن الحصين
حکم بن اعرج کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15586
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا حَاجِبُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ قَالَ: قَالَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ: مَا مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کرنے کے بعد سے اپنی شرمگاہ کو کبھی اپنے دائیں ہاتھ سے نہیں چھوا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15586]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 203، حدیث 495»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15586 in Urdu