الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
896. معاوية بن قرة، عن عمران بن حصين
معاویہ بن قرہ کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15657
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، أَوْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَوْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالْخَذْفَ، فَإِنَّهَا تَكْسِرُ السِّنَّ، وَتَفْقَأُ الْعَيْنَ، وَلَا تَنْكِئُ الْعَدُوَّ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ یا سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خذف (انگلیوں سے کنکری پھینکنے) سے بچو، کیونکہ یہ دانت توڑ دیتی ہے، آنکھ پھوڑ دیتی ہے، اور دشمن کو زخمی نہیں کرتی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15657]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 227، حدیث 566»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15657 in Urdu