الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
908. عبد الله بن بريدة، عن عمران بن حصين
عبداللہ بن بریدہ کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15683
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَاعِدًا، فَقَالَ: صَلَاتُهُ قَائِمًا أَفْضَلُ، وَصَلَاتُهُ قَاعِدًا عَلَى نِصْفٍ مِنْ صَلَاتِهِ قَائِمًا، وَصَلَاتُهُ نَائِمًا عَلَى نِصْفٍ مِنْ صَلَاتِهِ قَاعِدًا.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آدمی کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا کھڑے ہو کر پڑھنا افضل ہے، اور اس کی بیٹھ کر نماز، اس کی کھڑے ہو کر نماز کے نصف کے برابر ہے، اور اس کی لیٹ کر نماز، اس کی بیٹھ کر نماز کے نصف کے برابر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15683]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 236، حدیث 592»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15683 in Urdu