الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. نافع بن جبير بن مطعم، عن أبيه
نافع بن جبیر بن مطعم کی اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1576
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا عِيسَى بْنُ هِلَالٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ جَبَلَةَ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُسَلُّ السُّيُوفُ، وَلَا تُنْثَرُ النَّبْلُ فِي الْمَسَاجِدِ، وَلَا يُحْلَفُ بِاللهِ فِي الْمَسْجِدِ، وَلَا يُمْنَعُ الْقَائِلَةُ فِي الْمَسَاجِدِ مُقِيمًا، وَلَا ضَيْفًا، وَلَا تُبْنَى بِالتَّصَاوِيرِ، وَلَا تُزَيَّنُ بِالْقَوَارِيرِ، فَإِنَّمَا بُنِيَتْ بِالْأَمَانَةِ، وَشُرِّفَتْ بِالْكَرَامَةِ ".
نافع بن جبیر بن مطعم رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مساجد میں تلواریں نہ کھینچی جائیں، اور نہ تیر بکھیرے جائیں، اور نہ مسجد میں اللہ کی قسم کھائی جائے، اور نہ مقیم اور نہ مہمان کو مساجد میں دوپہر کے آرام سے روکا جائے، اور انہیں تصویروں سے آراستہ نہ کیا جائے، اور نہ شیشوں سے مزین کیا جائے، کیونکہ یہ امانت کے ساتھ تعمیر کی گئی ہیں، اور عزت کے ساتھ معزز کی گئی ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1576]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 139، حدیث 1589»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1576 in Urdu