الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. عمرو بن مالك أبو علي الجنبي، عن فضالة بن عبيد
عمرو بن مالک، ابوعلی جنبی، کی سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15893
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، وَحَيَّانُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي هَانِي، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مَيِّتٍ يَمُوتُ إِلَّا خُتِمَ عَلَى عَمَلِهِ، إِلَّا مَنْ مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللهِ، فَإِنَّهُ يَنْمُو لَهُ عَمَلُهُ، وَأَمِنَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ.
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی فوت ہوتا ہے اس کے عمل پر مہر لگا دی جاتی ہے، سوائے اس کے جو اللہ کی راہ میں سرحد کی پہرہ داری کرتے ہوئے فوت ہو، کیونکہ اس کا عمل بڑھتا رہتا ہے اور وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الفاء/حدیث: 15893]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 311، حدیث 802»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15893 in Urdu