الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. أبو علي الهمداني ثمامة بن شفي، عن فضالة بن عبيد
ابوعلی ہمدانی، ثمامہ بن شفی، کی سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 15901
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، أَنَّ أَبَا عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيَّ، أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ رَأَى فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ أَمَرَ بِقُبُورِ الْمُسْلِمِينَ، فَسُوِّيَتْ بِأَرْضِ الرُّومِ وَقَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: سَوُّوا قُبُورَكُمْ.
ابوعلی ہمدانی بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے دیکھا کہ سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ نے روم کی سرزمین میں مسلمانوں کی قبروں کو برابر کرنے کا حکم دیا تو وہ برابر کر دی گئیں، اور فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اپنی قبروں کو برابر کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الفاء/حدیث: 15901]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 313، حدیث 810»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15901 in Urdu