🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما أسند قيس بن سعد
سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15979
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، قَالَ: أُمِرْنَا بِصَوْمِ عَاشُورَاءَ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ رَمَضَانُ، فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ لَمْ نُؤْمَرْ بِهِ، وَلَمْ نُنْهَ عَنْهُ وَكُنَّا نَصُومُهُ، وَأُمِرْنَا بِنِصْفِ صَاعٍ ؛ كُلُّ إِنْسَانٍ حُرٍّ وَعَبْدٍ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ، أَوْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى، فَلَمَّا نَزَلَتِ الزَّكَاةُ لَمْ نُؤْمَرْ بِهِ وَلَمْ نُنْهَ عَنْهُ، وَكُنَّا نُخْرِجُهُ.
سیدنا قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہمیں عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم دیا گیا تھا، یہ رمضان نازل ہونے سے پہلے کی بات ہے، پھر جب رمضان نازل ہوا تو نہ ہمیں اس کا حکم دیا گیا اور نہ اس سے منع کیا گیا، اور ہم اسے رکھتے رہے۔ اور ہمیں فی کس آدھا صاع دینے کا حکم دیا گیا تھا، خواہ آزاد ہو یا غلام، چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو یا عورت، پھر جب زکوٰۃ نازل ہوئی تو نہ ہمیں اس کا حکم دیا گیا اور نہ اس سے منع کیا گیا، اور ہم اسے نکالتے رہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15979]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 349، حدیث 888»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15979 in Urdu