الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. ما أسند قيس بن سعد
سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 15984
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ سَبَلَانُ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: دَفَعَنِي أَبِي إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخْدُمُهُ، فَأَتَى عَلَيَّ، وَقَدْ صَلَّيْتُ رَكْعَتَيْنِ - أَوْ قَالَ الرَّكْعَتَيْنِ - وَأَنَا مُضْطَجِعٌ، فَرَكَضَ بِرِجْلِهِ، فَقَالَ: أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ؟ " قُلْتُ: بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: " لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ.
سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے والد نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے لیے دیا، آپ میرے پاس تشریف لائے جبکہ میں دو رکعتیں پڑھ کر لیٹا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاؤں سے مجھے ہلایا اور فرمایا: ”کیا میں تمہیں جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ نہ بتاؤں؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں، یا رسول اللہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15984]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 351، حدیث 893»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 15984 in Urdu