🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. قيس بن الحارث الأسدي، ويقال: الحارث بن قيس
سیدنا قیس بن حارث اسدی رضی اللہ عنہ، انہیں حارث بن قیس بھی کہا جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16014
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا جَرِيرٌ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَا: ثَنَا الْكَلْبِيُّ، عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَمِيرَةَ، قَالَ: أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي ثَمَانُ نِسْوَةٍ، وَأَسْلَمْنَ مَعِي، وَهَاجَرْنَ مَعِي، فَقَالَ: " اخْتَرْ أَرْبَعًا مِنْهُنَّ، فَجَعَلْتُ أَقُولُ لِلَّتِي أُرِيدُ إِمْسَاكَهَا: أَقْبِلِي، وَلِلَّتِي لَا أُرِيدُ إِمْسَاكَهَا: أَدْبِرِي.
سیدنا حارث بن قیس بن عمیرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اسلام لایا اور میرے پاس آٹھ بیویاں تھیں، وہ سب میرے ساتھ اسلام لائیں اور میرے ساتھ ہجرت کیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے چار کو منتخب کر لو۔“ چنانچہ میں جسے رکھنا چاہتا اس سے کہتا: آگے آ جاؤ، اور جسے نہ رکھنا چاہتا اس سے کہتا: پیچھے ہٹ جاؤ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16014]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 359، حدیث 923»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16014 in Urdu