الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. قطبة بن مالك الثعلبي
سیدنا قطبہ بن مالک ثعلبی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16075
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عَمِّهِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ.
زیاد بن علاقہ اپنے چچا سیدنا قطبہ بن مالک ثعلبی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فجر کی نماز میں ”اور کھجور کے لمبے لمبے درخت“ [سورۃ ق: 10] پڑھتے سنا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16075]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 17، حدیث 25»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16075 in Urdu