الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. زياد الجصاص، عن معاوية بن قرة
زیاد جصاص کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16092
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، ثَنَا زِيَادُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ الْجَصَّاصُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَسِسْتُ الْخَاتَمَ الَّذِي بَيْنَ كَتِفَيْهِ وَقَبَّلْتُ يَدَيْهِ ثُمَّ جِئْتُ، فَقَالَ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ قُلْتُ: مِنْ مُزَيْنَةَ.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں کندھوں کے درمیان مہرِ نبوت کو چھوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ چومے، پھر آ گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کس قبیلے سے ہو؟“ میں نے عرض کیا: مزینہ سے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16092]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 22، حدیث 42»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16092 in Urdu