الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. يونس بن عبيد، عن معاوية بن قرة
یونس بن عبید کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16097
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي لَآخُذُ الشَّاةَ لِأَذْبَحَهَا فَأَرْحَمُهَا! قَالَ: وَالشَّاةُ إِنْ رَحِمْتَهَا رَحِمَكَ اللهُ.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں بکری کو ذبح کرنے کے لیے پکڑتا ہوں تو مجھے اس پر رحم آ جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بکری پر بھی اگر تم رحم کرو گے تو اللہ تم پر رحم کرے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16097]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 24، حدیث 47»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16097 in Urdu