الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. قرة بن خالد السدوسي، عن معاوية بن قرة
قرہ بن خالد سدوسی کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16099
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: أَرِنِي الْخَاتَمَ! فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي جَيْبِ قَمِيصِهِ حَتَّى وَضَعْتُ يَدِي عَلَيْهِ.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: مجھے مہرِ نبوت دکھائیے۔ چنانچہ میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کرتے کے گریبان میں داخل کیا یہاں تک کہ اپنا ہاتھ اس پر رکھ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16099]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 24، حدیث 49»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16099 in Urdu