الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. سلم بن كثير، عن معاوية بن قرة
سلم بن کثیر کی معاویہ بن قرہ سے روایات
حدیث نمبر: 16119
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، أَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِصْمَةَ الْجَزَرِيُّ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ حَضَرَهُ الْمَوْتُ فَوَضَعَ وَصِيَّتَهُ عَلَى كِتَابِ اللهِ كَانَ ذَلِكَ كَفَّارَةً لِمَا ضَيَّعَ مِنْ زَكَاتِهِ فِي حَيَاتِهِ.
سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کی وفات کا وقت آئے اور وہ اپنی وصیت کتاب اللہ کے احکام کے مطابق کرے، تو یہ اس کی زندگی میں زکاۃ میں جو کمی رہ گئی ہو اس کا کفارہ بن جاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16119]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 33، حدیث 69»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16119 in Urdu