🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كعب بن مالك الأنصاري عقبي، يكنى أبا عبد الله، ويقال أبو عبد الرحمن
سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ، عقبہ میں شریک، ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی، اور انہیں ابوعبدالرحمن بھی کہا جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16137
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلِمَةَ كَعْبُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي الْقَيْنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ سَوَّادٍ.
عروہ بیان کرتے ہیں: انصار میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں، پھر بنی سلمہ میں سے: سیدنا کعب بن مالک بن ابی القین بن کعب بن سواد رضی اللہ عنہ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16137]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 41، حدیث 87»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16137 in Urdu