الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. ابن كعب بن مالك، عن أبيه الزهري، عن ابن كعب
ابن کعب بن مالک کی اپنے والد سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے روایات؛ زہری کی ابن کعب سے روایات
حدیث نمبر: 16153
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ الْبَخْتَرِيُّ الطَّائِيُّ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ سَمِعَ لَيْلَةً كَعْبًا - وَهُوَ أَحَدُ الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ تِيبَ عَلَيْهِمْ - يَقُولُ: لَمَّا بُشِّرْتُ بِالتَّوْبَةِ أَقْبَلْتُ أُرِيدُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَطَفِقَ النَّاسُ يَتَلَقَّوْنَنِي فَوْجًا فَوْجًا يُهَنِّئُونِي بِتَوْبَةِ اللهِ عَلَيَّ، حَتَّى إِذَا دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ قَامَ إِلَيَّ طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ حَتَّى صَافَحَنِي.
عبداللہ بن کعب بن مالک رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ایک رات سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کو - جو ان تین لوگوں میں سے ایک تھے جن کی توبہ قبول ہوئی - یہ کہتے سنا: ”جب مجھے توبہ کی خوشخبری دی گئی تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف چل پڑا، تو لوگ فوج در فوج مجھ سے ملتے اور اللہ کی مجھ پر توبہ قبول ہونے پر مبارکباد دیتے رہے، یہاں تک کہ جب میں مسجد میں داخل ہوا تو طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ میری طرف اٹھے اور مجھ سے مصافحہ کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16153]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 58، حدیث 103»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16153 in Urdu