الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. ابن كعب بن مالك، عن أبيه الزهري، عن ابن كعب
ابن کعب بن مالک کی اپنے والد سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے روایات؛ زہری کی ابن کعب سے روایات
حدیث نمبر: 16155
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى الْقَزَّازُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ كَعْبٍ أَنَّهُ لَمَّا بُشِّرَ بِتَوْبَتِهِ سَجَدَ، وَأَعْطَى الَّذِي بَشَّرَهُ ثَوْبَيْهِ.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب انہیں ان کی توبہ کی خوشخبری دی گئی تو وہ سجدے میں گر پڑے، اور جس نے انہیں خوشخبری دی اسے اپنے دونوں کپڑے دے دیے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16155]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 59، حدیث 105»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16155 in Urdu