الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب (أحاديث 16156–16221)
باب (احادیث 16156 تا 16221)
حدیث نمبر: 16211
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِأَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَسَمِعَهُ يَقْرَأُ: لَقَدْ أُوتِيَ أَخُوكُمْ مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ. وَلَمْ يَقُلْ يُونُسُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: عَنْ أَبِيهِ.
عبدالرحمن بن کعب بن مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں تلاوت کرتے سنا، فرمایا: ”تمہارے اس بھائی کو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی خوش الحانی میں سے ایک حصہ دیا گیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یونس نے اس حدیث میں سند میں ”عن ابیہ“ نہیں کہا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16211]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یونس نے اس حدیث میں سند میں ”عن ابیہ“ نہیں کہا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16211]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 80، حدیث 161»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16211 in Urdu