🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. عامر الشعبي، عن كعب بن عجرة
عامر شعبی کی سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16363
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْعَطَّارُ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مِسْكِينِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ سَبْعَةُ رَهْطٍ، أَرْبَعَةٌ مِنَ الْعَرَبِ وَثَلَاثَةٌ مِنَ الْمَوَالِي، فَجَلَسَ فَقَالَ: أَتَدْرُونَ مَا قَالَ رَبُّكُمْ؟ قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: مَنْ صَلَّى الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا وَلَمْ يَذَرْهَا اسْتِخْفَافًا بِهَا لَقِيَنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَهُ عِنْدِي عَهْدٌ أُدْخِلُهُ الْجَنَّةَ، وَمَنْ لَمْ يُصَلِّهَا لِوَقْتِهَا وَتَرَكَهَا اسْتِخْفَافًا بِهَا لَقِيَنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ لَهُ عِنْدِي عَهْدٌ إِنْ شِئْتُ عَذَّبْتُهُ وَإِنْ شِئْتُ غَفَرْتُ لَهُ.
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں ہماری طرف تشریف لائے، اس وقت ہم سات آدمی تھے، چار عرب اور تین موالی میں سے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ گئے اور فرمایا: ”کیا تمہیں معلوم ہے تمہارے رب نے کیا فرمایا؟“ ہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو نماز کو اس کے وقت پر پڑھے اور اس کے حق میں کوتاہی برتتے ہوئے اسے نہ چھوڑے، وہ قیامت کے دن مجھ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے لیے میرے پاس ایک عہد ہو گا جس کی بنا پر میں اسے جنت میں داخل کروں گا۔ اور جو اسے اس کے وقت پر نہ پڑھے اور اس کے حق میں کوتاہی برتتے ہوئے اسے چھوڑ دے، وہ قیامت کے دن مجھ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے لیے میرے پاس کوئی عہد نہیں ہو گا، اگر میں چاہوں تو اسے عذاب دوں اور اگر چاہوں تو اسے بخش دوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16363]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 143، حدیث 313»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16363 in Urdu