🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. أبو الأشعث الصنعاني، عن كعب بن عجرة
ابوالاشعث صنعانی کی سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16411
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ السَّكَنِ، ثَنَا أَبُو قَحْذَمٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يُحَدِّثُنَا عَنِ الْفِتَنِ، فَمَرَّ رَجُلٌ مُقَنَّعٌ، فَقَالَ: هَذَا يَوْمَئِذٍ وَأَصْحَابُهُ عَلَى الْهُدَى! فَقُمْتُ فَلَحِقْتُهُ فَكَشَفْتُ الْقِنَاعَ عَنْ رَأْسِهِ فَإِذَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، هَذَا؟ قَالَ: نَعَمْ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (بكير) والله أعلم.
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں فتنوں کے بارے میں بتا رہے تھے، اتنے میں ایک چہرہ ڈھانپے ہوئے آدمی گزرا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اور اس کے ساتھی اس دن ہدایت پر ہوں گے۔“ میں کھڑا ہوا اور اس تک پہنچ کر اس کے سر سے نقاب ہٹایا تو دیکھا وہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تھے۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16411]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 162، حدیث 362»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16411 in Urdu