الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. كعب بن عمرو أبو اليسر الأنصاري ثم الخزرجي عقبي بدري
سیدنا کعب بن عمرو، ابوالیسر انصاری پھر خزرجی رضی اللہ عنہ، عقبہ اور بدر میں شریک
حدیث نمبر: 16417
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ أَبُو الْيَسَرِ كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو سَنَةَ خَمْسٍ وَخَمْسِينَ بِالْمَدِينَةِ، وَيُقَالُ: إِنَّهُ آخِرُ مَنْ مَاتَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ.
یحیی بن بکیر کہتے ہیں: سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ پچپن ہجری میں مدینہ میں وفات پا گئے، اور کہا جاتا ہے کہ وہ اہلِ بدر میں سب سے آخر میں فوت ہونے والے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16417]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 164، حدیث 368»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16417 in Urdu