الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
106. كناز بن حصين أبو مرثد الغنوي
سیدنا کناز بن حصین، ابومرثد غنوی، رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16481
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبُو مَرْثَدٍ الْغَنَوِيُّ حَلِيفُ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، مَاتَ أَبُو مَرْثَدٍ سَنَةَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ، وَهُوَ ابْنُ سِتٍّ وَسِتِّينَ سَنَةً.
عروہ بیان کرتے ہیں: بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک ہونے والوں میں سیدنا ابو مرثد غنوی رضی اللہ عنہ بھی تھے، جو سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے حلیف تھے۔ سیدنا ابو مرثد رضی اللہ عنہ بارہ ہجری میں چھیاسٹھ سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16481]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 192، حدیث 432»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16481 in Urdu